ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودیہ اور امارات کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ

کابل (صباح نیوز) متحدہ عرب امارات کے بعد اب سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دنیا اب افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے اور کئی ممالک نے اپنے خصوصی نمائندوں کی تعیناتی کی ہے تاہم متحدہ عرب مارات اور سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ کھولنے پر غور شروع کردیا ہے۔ سعودی عرب نے اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد اپنا سفارت خانہ بند کرکے عملے کو واپس بلا لیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں