English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جدہ : روس اور اسلامی دنیا کے عنوان پر کانفرنس کا انعقاد

القمر

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں روس اور اسلامی دنیاکے عنوان سے اجلاس منعقد ہوا،جس میں ماسکو کے نمایندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز نے عالمی برادری سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے کے اصولوں کو اپنانے پر زور دیا۔ سربراہ اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے سلمان بن عبدالعزیز کی نمایندگی کرتے ہوئے اْن کا بیان پڑھ کر سنایا۔ اجلاس کے دوران مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد فیصل نے روسی وفد سے ملاقات کی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے