English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانیہ سے آرون نامی طوفان ٹکراگیا‘ 2 افراد ہلاک

برطانیہ: طوفان آرون کے ساتھ آنے والی برف نے ہر شے کو ڈھانپ رکھا ہے‘ شہری صفائی کررہا ہے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں شدید برف باری اور آروین طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ طوفان سے اسکاٹ لینڈ میں تقریباً 80ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے، جب کہ برطانیہ میں درخت گرنے سے ڈرائیور کی موت ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز شمالی انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلیں۔ محکمہ موسمیات نے ہفتیسکی ہ پہر 3 بجے سے آج صبح 2 بجے تک آندھی کے لیے وارننگ جاری کی ہے۔اب تک 2 افراد بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے