English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وادیٔ اردن کے چوراہوں پر یہود کا مقدس شمع دان نصب

القمر

 

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غاصب یہودی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن کے چوراہوں پر رات کے اوقات سے یہود کی مذہبی علامت شمع دان نصب کرنا شروع کردیے۔ انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ کے مطابق آباد کاروں نے کینڈیلابرا لگایا اور ان کے قریب تقریبات کا انعقاد کیا۔خیال رہے کہ وادی اردن کے علاقوں میں حال ہی میں آباد کاروں کی طرف سے خاص طور پر چرواہوں کے خلاف روزانہ حملے دیکھنے میں آئے ہیں۔ جب کہ فلسطینی خانہ بدوشوں کو دربدر کرنے کے لیے اسرائیلی فوج مسماری کی کارروائی بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے