English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریا : نئے چانسلر کارل نیہامر نے حلف اٹھالیا

القمر

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیہامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی سربراہی بھی کریں گے۔ کارل نے یورپی یونین کے رکن ملک آسٹریا کے نئے چانسلر کا حلف اٹھایا ہے۔ کارل نیہامر سے قبل الیگزینڈر شالن بیرگ نے 2ماہ تک آسٹریا کے چانسلر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے ، جب کہ ان سے قبل سباستیان کرس آسٹریا کے چانسلر تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے