English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فرانسیسی عدالت نے سوئس بینک کا جرمانہ کم کرکے 2ارب ڈالرکردیا

فرانسیسی عدالت نے سوئس بینک یو بی ایس کو2 ارب ڈالر جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو بی ایس بینک پر فرانسیسی اشرافیہ کو ٹیکس چوری میں مدد دینے کا الزام تھا جس کی پاداش میں بینک کو 2019 میں عدالت نے 5 ارب ڈالر جرمانے کی سزا سنائی تھی۔سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے بعد عدالت نے جرمانے کی رقم کم کرکے دو ارب ڈالر کردی ہے۔ یو بی ایس بینک کے خلاف اسکا ایک سابق ملازم وعدہ معاف گواہ بن گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے