English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلائٹ لیفٹیننٹ غلام مرتضی شہید اور فلائٹ لیفٹیننٹ جاوید اقبال شہید کو پاک فضائیہ کا خراج عقیدت

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے 1971 کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو فلائٹ لیفٹیننٹ غلام مرتضی شہید، تمغہ جرت اور فلائٹ لیفٹیننٹ جاوید اقبال شہید، تمغہ جرت کے جنگی کارناموں پر مبنی مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری کر دی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق دستاویزی فلم میں پاکستان کے ان جانباز سپوتوں کے ولولہ انگیز اور بےخوف جنگی کارناموں کو اجاگر کیا گیا ہے جنہوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے