ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نصیر احمد فائق اقوام متحدہ میں افغان مشن کے نئے ناظم الامور مقرر

جنیوا (اے پی پی)اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو عالمی ادارے میں افغان مشن کا نیا ناظم الامور مقرر کیا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو اقوام متحدہ میں افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر دیا ہے ،وہ افغان مستقل نمائندے
غلام محمد اسحاق زئی کی جگہ سنبھالیں گے۔واضح رہے کہ سبکدوش ہونے والے افغان مستقل نمائندے غلام محمد اسحاق زئی کو سابق افغان صدر اشرف غنی نے گزشتہ جون میں تعینات کیا تھا۔

The post نصیر احمد فائق اقوام متحدہ میں افغان مشن کے نئے ناظم الامور مقرر first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں