English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی: کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات کے خلاف ریلیاں

القمر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے تناظر میں حکومتی پابندیوں کے خلاف کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ہیمبرگ میں سب سے بڑے احتجاج کے دوران ایک اندازے کے مطابق 8ہزار افراد نے شرکت کی۔ احتجاج کرنے والے بچوں کی ویکسینیشن کے خلاف ہیں۔ واضح رہے کہ برلن حکومت ویکسینیشن کو لازمی قرار دینے پر بھی غور کر رہی ہے۔

 

The post جرمنی: کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات کے خلاف ریلیاں first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے