English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جس دن نواز شریف آئے وہ دن موجودہ حکومت کی رخصتی کا دن ہو گا،  عظمیٰ بخاری

رہنما مسلم لیگ نون عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جس دن نواز شریف آئے وہ دن موجودہ حکومت کی رخصتی کا دن ہو گا، موجودہ کابینہ میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف منصوبے بنتے رہے۔منگل کو ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے  انہوںنے کہا کہ شریف خاندان کے خلاف سازشیں کرنے والے راہ فرار ڈھونڈ رہے ہیں، قوم کی روٹی چھین لی گئی، عوام حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کا مکمل صفایا ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے