English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلا دیشی سرحد کے ساتھ سیکورٹی سخت

القمر

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلا دیش کے ساتھ سیکورٹی سخت کردی گئی۔ نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلا دیش کی سرحد کے ساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ بی ایس ایف اہلکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ مودی کے گزشتہ سال بنگلا دیش کے دورے کے دوران احتجاج میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے