English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع

جوہانسبرگ:بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی۔ بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی۔

لوکیش راہول ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں راہول، دھون، گائیکواڈ،ویرات کوہلی،چاہل، ریشبھ پنٹ، سوریاکمار، شریاس، وینکاٹیش، ایشان،ایشون، سندر، بمراہ،ب ھوونیشور،چاہار،کرشنا،شاردل ٹھاکر اور سراج شامل ہیں۔

شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا، دوسرا ون ڈے میچ 21 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 23 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے