ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی جوہری طاقتوں کا ایٹمی جنگ شروع نہ کرنے پر اتفاق

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کی 5جوہری طاقتوں نے جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ روکنے کے لیے متفق ہونے کا اعلان کردیا۔ پی 5گروپ میں شامل امریکا، روس، برطانیہ، چین اور فرانس نے اتفاق کیا ہے کہ جوہری جنگ کبھی نہیں جیتی جا سکتی اور اس کے دور رس مضر نتائج نکلتے ہیں ، لہٰذا رکن ممالک ایک دوسرے اور کسی دوسرے ملک کے خلاف جوہری جنگ نہیں لڑیں گے۔ رکن ممالک نے اتفاق کیا کہ جوہری ہتھیار جب تک رہیں گے وہ دفاعی مقاصد اور جارحیت کو روکنے کے لیے استعمال ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں