English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی کو طاقتور معیشت بنادیں گے‘ صدر اِردوان

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی جلد ہی دنیا کی 10 بڑی معیشتوںمیں سے ایک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی وبا میں ترکی جی 20 ممالک میں سب سے تیز رفتار معاشی قوت بن کر ابھرا ہے اور آنے والے عرصے میں ترکی دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں سے ایک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کی 2021ء میں برآمدات 225.36 ارب ڈالر رہیں اور گزشتہ سال کے مقابلے میں ?32.9 فیصد اضافہ ہوا جو کہ تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے