English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

�ینرک ملان آئرلینڈ ٹیم کے �یڈ کوچ مقرر

القمر

جوہانسبرگ(جسارت نیوز)جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہینرک ملان کو3 سال کے لیے آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ہینرک ملان رواں سال مارچ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ہینرک ملان کو گراہم فورڈ کی جگہ آئرلینڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ہینرک ملان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئرلینڈ مینز ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ہونا میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے