ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل7کا کاونٹ ڈاون شروع،قذافی اسٹیڈیم کے باہر کرکٹرز کی بڑے کٹ آوٹ سجا دئیے گئے

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ7 کا کائونٹ ڈاون شروع ہوگیا ۔لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر کرکٹرز کی بڑے کٹ آئوٹ سجا دئیے گئے ۔اس کے علاوہ لاہور میں بارش کے باوجود کرکٹ مداحون نے کرکٹرز کی بڑے کٹ آئوٹ کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل7کا آغاز27جنوری سے کراچی میں اور دوسرے مرحلے کا لاہور میں 10فروری کو ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں