ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی انتظامیہ نے گوانتاموبے جیل بند کرنے پر غور شروع کردیا

پینٹاگون: امریکی انتظامیہ نے گوانتاموبے جیل کو مکمل بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ اب صرف 3 درجن سے زائد قیدی جیل میں موجود ہیں۔ جبکہ ایک وقت میں جیل میں 800 تک قیدی موجود تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جیل میں موجود قیدیوں میں سے 14 کا جائزہ چل رہا ہے جبکہ 2 کو سزا دی جا چکی ہے۔

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ جیل میں قید بقیہ قیدیوں کی منتقلی اور سزا کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں