English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت: قر ض کی درخواست مسترد شہری نے بینک میں آگ لگادی

بنگلور (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں قرضے کی درخواست مسترد کرنے پر مشتعل شہری نے بینک کو آگ لگادی۔ 33 سالہ شہری رات گئے بینک پہنچا اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے۔ آگ لگنے سے بینک کو 12 لاکھ روپوں کو نقصان ہوا ۔5کمپیوٹرز، دستاویزات، اور بہت سا سامان تباہ ہو ا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے