ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بگ بیش لیگ، شاداب خان کی گرانڈ میں نماز پڑھنے کی تصویر وائرل

بگ بیش میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی گرانڈ میں نماز پڑھتے تصویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔

بی بی ایل میں سڈنی سکسرز اور میلبورن رینیگیڈ کے میچ کے دوران شاداب خان نے گرانڈ میں ہی نماز پڑھی۔سوشل میڈیا پر شاداب خان کی نماز کی ادائیگی کی تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں