ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: پاکستان نژاد رکن پارلیمان کو دھمکیوں پر خاتون کو سزا

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں پاکستان نژاد رکن پارلیمان کو دھمکیوں پر خاتون کو ساڑھے 3سال قید کی سزا دے دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق رکن پارلیمان ناز شاہ کو ایک خاتون سندس عالم کی جانب سے گزشتہ برس اپریل میں قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں ، جس کے باعث ناز شاہ کو اپنے بچوں سمیت گھر چھوڑنا پڑا تھا۔ عدالت نے ملزمہ سندس عالم کو ناز شاہ کو قتل کی دھمکیاں دینے پر ساڑھے 3برس کے لیے جیل بھیج دیا۔

The post برطانیہ: پاکستان نژاد رکن پارلیمان کو دھمکیوں پر خاتون کو سزا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں