English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا: مال بردار ٹرینوں کو لوٹنے کے واقعا ت میں اضافہ

واشنگٹن : امریکا میں لٹیروں نے مال بردار ٹرین کو لوٹنے کے بعد سامان کے خالی ڈبے پٹڑی پر پھینک دیے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں مال بردار ٹرینوں کو لوٹنے کے واقعا ت میں اضافہ ہوگیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق لٹیرے مال بردار گاڑیوں میں موجود سامان خالی کرکے گتے کے ڈبے باہر پھینک دیتے ہیں،جس سے دیگر ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوجاتی ہے۔ لاس اینجلس میں پیش آنے والے واقعے میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا سامان لے جانے والے ڈبے کو لوٹ لیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے