عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں280 حوثی باغی ہلاک جنوری 19, 2022 القمر عدن (اے پی پی) عرب اتحاد نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوںمیں280 حوثی باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ العربیہ نیوز نے عرب اتحاد کے حوالے سے بتایا ہے کہ اتحادی فورسز نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر39 حملے کیے۔