ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصباح الحق کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا اگلا کوچ بنانے پر غور جاری ہے۔ 47سالہ سابق قومی کپتان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا اور اس کے بعد سے وہ اپنے آپشنز کی تلاش اور جائزہ لے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں