ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوامی حقوق کیلیے آخری دم تک جدوجہد جاری رکھیں گے،جے یو آئی رہنما

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) جمعیت علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکرٹری محبت علی کھوڑو کی ایس ایس پی عمران قریشی سے ملاقات کے دوران شہریوں کی لوٹی ہوئی اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں، نقد رقم اور سامان واپس کراکے ضلع کے اندر امن و امان بحال کرانے کا مطالبہ کیا۔ جے یو آئی رہنما محبت علی کھوڑو نے ایس ایس پی کے سامنے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ لاڑکانہ کے عوام کے حقوق کا تحفظ چاہتے ہیں، عوام کے حقوق کے لیے آخری دم تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں