English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق‘ 9 زخمی

القمر

کابل (صباح نیوز) افغانستان کے شہر ہرات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق دھماکا ہرات شہر کے 12ویں سیکورٹی ڈسٹرکٹ میں ہوا ‘ مرنے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ابھی تک کسی گروپ نے بھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ زخمیوں میں 3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

The post افغانستان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق‘ 9 زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے