حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جناح کا پاکستان فورم کی جانب سے ٹنڈو الہیار میں خلیل الرحمان عرف بھولو خانزادہ کے قتل ، لسانی فسادات کرانے کی سازش کے خلاف پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر مزمل خانزادہ، حسنین خانزادہ، فائق خانزادہ ودیگر نے کہاکہ سندھ سمیت پورے ملک میں رہنے والے ایک قوم ہیں ۔
