English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شرپسندیہو د کا پولیس کے حصار میں قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی آبادکار پولیس کے حصار میں قبلہ اول میں گشت کررہے ہیں

 

آبادکاروں، طلبہ اور انٹیلی جنس کے اہل کاروں نے نمازیوں کا جینا دوبھر کردیامقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد اقصیٰ میں شرپسندیہو د نے پولیس کے حصار میں دھاوابول کر فلسطینی نمازیوں کا جینا دوبھر کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق درجنوں یہودی آباد کار، طلبہ اور انٹیلی جنس کے اہل کار مسجد قصیٰ میں گھس آئے اور مسلمانوں کو اشتعال دلاتے رہے۔ آباد کاروں کے یہ دھاوے انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر کییہیںَ

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے