English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سری لنکا نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

القمر

کولمبو (آن لائن) سری لنکا نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ پروفیسر جی ایل پیرس نے کابینہ کو مطلع کیا ہے کہ افغانستان میں سری لنکا کا سفارت خانہ صدر گوتابایا راجا پاکسے کی ہدایات پر عارضی طور پر بند کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ یہ فیصلہ اس ملک میں جاری غیر مستحکم سیاسی اور سلامتی کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے