ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمر: فوجی بغاوت کو سال مکمل ‘مزید امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے آنگ سان سوچی کے خلاف کارروائی میں ملوث میانمر کے اعلیٰ عہدے داروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ یہ اقدام میانمر میں مارشل لا کو ایک سال مکمل ہونے پر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب میانمر کی حکمران فوج نے سابق رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف نئے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس یکم فروری کو فوجی بغاوت کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع ہو گئے تھے اور پھر اپوزیشن کی آوازوں کو دبانے کے لیے وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع ہوا جس میں ڈیڑھ ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوئے۔

The post میانمر: فوجی بغاوت کو سال مکمل ‘مزید امریکی پابندیاں appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں