ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: برفانی طوفان کے باعث لاکھوں افرادبجلی سے محروم

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں بارش اور شدید برف باری کے باعث ایک لاکھ سے زیادہ گھروں اور تجارتی مراکز میں بجلی منقطع ہوگئی ۔ برفانی طوفان کے باعث انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک ہزار سے زائد پروازوں میں خلل پڑا ۔ جنوبی روکیز سے شمالی نیو انگلینڈ کے درمیان شدید برف باری کی توقع کی جارہی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کا ایک بڑاعلاقہ برف سے ڈھک سکتا ہے ۔

The post امریکا: برفانی طوفان کے باعث لاکھوں افرادبجلی سے محروم appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں