English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلپائن : ٹرک کھائی میں گرنے سے 9افراد ہلاک ‘ 7زخمی

القمر

منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی فلپائن میں مال سے لدا ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے 9 افراد کی موت اور 7دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ زامبو آنگا ڈیل نارٹ کے بلی گوئین شہر میں ایک ہائی وے پر پیش آیا۔

 

The post فلپائن : ٹرک کھائی میں گرنے سے 9افراد ہلاک ‘ 7زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے