English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائیگا

القمر

احمد آباد (جسارت نیوز)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچآج نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ون ڈے میچ میں 44 رنز سے مات دی۔ ویسٹ انڈین ٹیم ان دنوں دورہ بھارت پر ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے