ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گاڑیوں میں تصادم ،2 بچے موقع پر جاں بحق ، خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی 

 اوکاڑہ:اوکاڑہ کے قریب دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں دو کم عمر بچے موقع پر جاں بحق جبکہ بچوں خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد اوکاڑہ کے ڈوگر چوک میں کار نمبریLEC9700 اور آلٹو کار کے مابین خوفناک تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں دس سالہ عبدالرحمن اور چھ سالہ محمد نعمان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر تین کمسن بچے،دو خواتین اور دو مردشدیدزخمی ہوگئے جن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں