English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

”خاتون اول بنی گالا اسلام آباد میں موجود ہیں“

اسلام آباد: خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح خان نے تمام افواہوں کی تردید کردی۔

سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرح خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خاتون اول بشری بی بی میرے گھر قیام پذیر نہیں، بنی گالا میں ہیں، سیاست میں اتنا نہیں گرنا چاہیے کہ ذاتی زندگیوں پر جھوٹ بولے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے