English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی: فرانک والٹر اشٹائن پھر صدر منتخب

القمر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن ارکان پارلیمان اور فرانک والٹر شٹائن مائر کو دوسری مدت کے لیے ملک کا صدر منتخب کر لیا۔ برلن میں منعقدہ وفاقی کنونشن میں اشٹائن مائر کو 77 فیصد حمایت حاصل ہوئی۔ مائر نے کہا کہ وہ ہر اس شخص کے ساتھ ہیں جو جمہوریت کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے یوکرائن میں روس کے حملہ کی صورت میں جنگ کے خدشات کے سلسلے میں متنبہ کیا۔

The post جرمنی: فرانک والٹر اشٹائن پھر صدر منتخب appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے