English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کارپوریٹ چیلنج کپ ،پنجاب گروپ ،یو سی ایس کی فتح

القمر

لاہور( جسارت نیوز)اتفاق کرکٹ گرائونڈ اور ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کپ کے مزید 4 رائونڈ میچز کا فیصلہ ہو گیا۔پہلے میچ میں پنجاب گروپ کی ٹیم نے کلئیر پاتھ کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں جعفر برادرز نے ڈی پی ایس کی ٹیم کو 15 رنز سے شکست دی۔ ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں یو سی ایس کی ٹیم نے لوکریٹیو یو بی اسپورٹس کو 62 رنز سے ہرادیا۔دوسرے میچ میں آڈیٹر جنرل پاکستان نے زیتون گروپ کو 73رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے