ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مچل مارش پاکستان کیخلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کیلیے پر امید

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کی امید ہیں، ان کاکہنا ہے کہ مانتا ہوں ساتھی کھلاڑی کے انجرڈ یا کوویڈ کا شکارہونے پر ہی پلیئنگ الیون میں آسکتا ہوں۔مچل مارش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یقین ہے اب مجھے ٹیم میں کسی بیٹرکی جگہ ہی موقع مل سکتا ہے، سری لنکا کے خلاف سیریز میں آرام کیا، گھر پر وقت گزار کر اب تازہ دم ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں