English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تہران : گیس لائن میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک

القمر

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں گیس لائن میں لیک ہونے کے باعث دھماکا ہونے سے ایک عمارت منہدم ہو گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثے میں 9افراد ہلاک اور دیگر 9زخمی ہوگئے۔ ایرانی خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ رباط کریم کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے فوراً بعد امدادی کارروائی شروع کی گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے