معاوضہ نہ ملنے کا الزام: جیمز فالکنر پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے
فروری 19, 2022
ہفتے کو ایک ٹوئٹ میں جیمز فالکنر نے الزام عائد کیا کہ وہ معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے فرنچائز کے لیے تمام میچز کھیل رہے تھے، لیکن وعدے کے باوجود اُنہیں ادائیگی نہیں کی گئی، لہذٰا وہ پاکستان کے کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہیں اور وطن واپس جا رہے ہیں۔