English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت اور امارات میں تجارتی معاہدوں پر دستخط

القمر

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات کے مابین تجارتی معاہدوں پر دستخط ہوگئے جس کے تحت دونوں ممالک کے تجارتی سامان پر 80 فیصد محصولات کی چھوٹ ہوگی۔ معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سالانہ تجارت 5 برس کے اندر 100 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان آن لائن اجلاس میں دونوں ممالک کے سینئر عہدے داروں نے معاہدے پر دستخط کیے۔

The post بھارت اور امارات میں تجارتی معاہدوں پر دستخط appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے