ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوگنڈا : ویکسین سے انکار پر جرمانے اور قید کی سزا

کمپالا (انٹرنیشنل ڈیسک) یوگنڈا کی حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر جرمانے اور قید کی سزا کے قانون کا عندیہ دے دیا۔ جرمانہ کی رقم عائد ادا نہ کرنے پر شہریوں کو جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس قانون کی منظوری کے لیے پارلیمان میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔

The post یوگنڈا : ویکسین سے انکار پر جرمانے اور قید کی سزا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں