ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر پیوٹن، انسانیت کے نام پر جنگ رکوائیں، انتونیو گوٹریس 

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نیروسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے یوکرین میں جنگ روکنے کا مطالبہ کردیا۔

انہوں نے دنیا میں امن کے لیے فوری طور پر یوکرین میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور روسی صدر کے نام پیغام میں کہا پہلے ہی کافی لوگ مر چکے ہیں، انسانیت کے نام پر یوکرین سے روسی فوج واپس بلائی جائے۔  یوکرین روس تنازع بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں