ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراقی رہنما اختلافات بھلا کر عوام پر توجہ دیں‘ اقوام متحدہ

نیویارک: عراق کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بریفنگ دے رہے ہیں

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراقی رہنما باہمی اختلافات بھلا کر عوام کی فلاح و بہبود پر توجہ دیں۔ عراق کے لیے عالمی تنظیم کے ایلچی نے سلامی کونسل کے اجلاس میں بتایا کہ عراق میں حکومت بنانے کی کوششیں ٹھپ ہو گئی ہیں ۔ تمام جماعتیں اس وقت صرف اپنی سیاست چمکانے کے لیے فکر مند ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں