English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کے اعلیٰ سطحی فوجی وفد کا ایران کے ملٹری کالج کا معائنہ

القمر

تہران (صباح نیوز) پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد نے ایران کے دافوس ملٹری کالج کا معائنہ کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کا فوجی کمانڈ اور ملٹری اسٹاف کالج تقریباً 28 برس قبل قائم ہوا ہے، جہاں مختلف فوجی شعبوں میں سرگرمیاں کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو تربیت بھی دی جاتی ہے۔ پاکستان کے اس وفد کے دورے کا مقصد مختلف عسکری و دفاعی میدان میں تعاون کو تقویت پہنچانا ہے۔

The post پاکستان کے اعلیٰ سطحی فوجی وفد کا ایران کے ملٹری کالج کا معائنہ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے