English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکیوں کو ممکنہ ایٹمی جنگ سے فکر مند نہیں ہونا چاہیے، جوبائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام کو روس کے ممکنہ ایٹمی حملے کے بیان سے پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس میں تقریب کے دوران صدر بائیڈن سے صحافی نے سوال کیا کہ آیا امریکیوں کو ممکنہ ایٹمی جنگ سے فکرمند ہونا چاہیے یا نہیں۔ صحافی کے سوال کے جواب میں صدربائیڈن کا واضح طورپر کہنا تھا کہ نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے