English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تنزانیا: اپوزیشن رہنما دہشت گردی کے مقدمے سے بری

تنزانیا میں اپوزیشن رہنما فریمین مبووے دہشت گردی کے مقدمے میں رہا ہونے پر فتح کا نشان بنارہے ہیں

ڈوڈوما (انٹرنیشنل ڈیسک) تنزانیاکی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمے کا سامناکرنے والے اپوزیشن رہنما فریمین مبووے کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ مبووے کے حامی ان الزامات کو سیاسی انتقام قرار دیتے رہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ کچھ عرصے میں صدر سامیا سوہولو حسن کو اس مقدمے کے خاتمے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے