English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 پتنگ پکڑتے ڈورپھرنے سے14 سالہ نوجوان زخمی 

احمدیار: پتنگ پکڑتے ڈورپھرنے سے14 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا تفصےلات کے مطابق رےلوے لائن کے قریب کٹی پتنگ پکڑتے ڈور پھرنے سے ناصر زخمی ہوگیا اسے فوری طورپر طبی امداددی گئی واضح رہے کہ شہر بھر میں حکومتی پابندی کے باوجود پتنگ فروشی اور پتنگ بازی کا سلسلہ عروج پر جاری ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے شہریوں نے اعلی ٰ حکام سے فی الفور نوٹس لے کر پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے