ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارجنٹائن: آئی ایم ایف سے قرض پر احتجاج کرنے والوں کو تنبیہ

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے شہری آئی ایم ایف سے قرض کے خلاف احتجاج کررہے ہیں

بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ پارلیمان میں بل کو روکنا معیشت کے لیے خطرناک ثابت ہوگا۔ وزیر اقتصادیات مارٹن گزمین نے قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا قرض کے خلاف مظاہرے اہم مقصد میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ یاد رہے کہ ہفتے کے روز ارجنٹائن میں آئی ایم ایف سے قرض لینے پر شہریوں نے احتجاج شروع کیا تھا۔ حکومت 45 ارب ڈالر کے پروگرام کے لیے قرض لینا چاہتی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ 2018ء میں 57ارب ڈالر کا فنڈ معاشی بحران دور کرنے میں ناکام رہا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں