English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جنوبی کوریا : یون سک یول نئے صدر منتخب‘ جاپان کی مبارک باد

القمر
سیئول : جنوبی کوریا کے نئے صدر یون سک یول کامیابی پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں پیپلز پاور پارٹی کے رہنما یون سک یول صدر منتخب ہو گئے ۔ جنوبی کوریا کے الیکشن کمیشن کے مطابق تمام بیلٹ پیپرز کی گنتی ہو چکی ہے۔ یاد رہے کہ جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات 9 مارچ کو ہوئے تھے، جس میں 77.1 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔دوسری جانب جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے یون سک یول کی کامیابی پر محتاط انداز میں خیر مقدم کیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے