واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے قطر کو بڑا نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی صدر نے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو تحریری طور پر فیصلے سے آگاہ کردیا۔ بلنکن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ امریکی آئین اورقوانین کے مطابق صدارتی اختیارات کے تحت قطرکوامریکا کے ایک اہم غیر نیٹو اتحادی کے طورپر نامزدکرتا ہوں ۔
The post بائیڈن نے قطر کو اہم غیر نیٹو اتحادی قرار دے دیا appeared first on Daily Jasarat News.
